Angels World
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Angels World

Welcome to Angels World
 
HomeHome  Angel*Angel*  GalleryGallery  SearchSearch  Latest imagesLatest images  RegisterRegister  Log inLog in  
Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Latest topics
» Youtube keeps asking to link my account to google? make it stop!!?
پھل اور سبزیاں Icon_minitimeWed Aug 03, 2011 4:27 am by Guest

» PLEASE HELP!? youtube username ideas!?!?
پھل اور سبزیاں Icon_minitimeTue Aug 02, 2011 7:17 am by Guest

» چپکے چپکے
پھل اور سبزیاں Icon_minitimeTue Jul 13, 2010 8:22 am by Angel

» basan ki mithai
پھل اور سبزیاں Icon_minitimeFri Jun 18, 2010 7:15 am by Angel

» Chawal k pakore
پھل اور سبزیاں Icon_minitimeFri Jun 18, 2010 7:07 am by Angel

» CATS
پھل اور سبزیاں Icon_minitimeFri Jun 18, 2010 7:06 am by Angel

» MOHAMMAD PBUH
پھل اور سبزیاں Icon_minitimeFri Jun 18, 2010 6:31 am by Angel

» Emotion Uper Walay Member K Liye
پھل اور سبزیاں Icon_minitimeWed May 05, 2010 5:14 am by Angel

» candles-fire
پھل اور سبزیاں Icon_minitimeSat Feb 27, 2010 5:03 am by Angel

Navigation
 Portal
 Index
 Memberlist
 Profile
 FAQ
 Search
Affiliates
Affiliates
Angel 2

 

 پھل اور سبزیاں

Go down 
4 posters
AuthorMessage
Angel




Posts : 170
Points : 5646
Reputation : 1
Join date : 28.07.2009

پھل اور سبزیاں Empty
PostSubject: پھل اور سبزیاں   پھل اور سبزیاں Icon_minitimeTue Aug 18, 2009 4:25 am

پھل اور سبزیاں


کینسر
کے امکانات کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں


ڈاکٹر نور
العین





طبی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بہت سی
غذائوں کو کینسر کے خلاف بطور دوا بھی استعمال کیا جاسکتا
ہے۔ ان غذائوں میں ایسے اجزاءشامل ہیں جو سرطان کو قوت
حاصل کرنے سے روکتے ہیں۔ یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ ہماری
غذا میں ایسے اجزا بھی ہیں جو کینسر کو پھیلنے
پھولنے میں مدد دیتے ہیں۔ گویا غذا ہی سرطان
پیدا کرتی ہے اور اس کا سدباب بھی کرتی ہے۔ یہ
موذی مرض جسم میں پھیلنے کے لیے بہت وقت چاہتا ہے اس لیے
اس کے علاج کے لیے غذا ہی سب سے اچھی دوا ثابت ہوسکتی
ہے۔


امریکن انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ری
سرچ واشنگٹن نے کئی سال کی تحقیق کے بعد پتا لگایا ہے کہ
ہمارے جسم میں بے شمار فری ریڈ کلز (Free
Radicals)موجود ہوتے ہیں
جو بے ضرر خلیوں (Cells)پر قبضہ کرکے ان کو سرطان بنا دیتے ہیں۔ ان کا
علاج پھلوں اور سبزیوں میں موجود اجزاء(Anti
Oxidants)ہیں وہ ان ذرّوں
کو ناکارہ بنا دیتے ہیں جس سے ان کا خلیوں پر شب خون مارنا ختم
ہوجاتا ہے۔ یہ انٹی آکسیڈنٹس اجزاءکن کن غذا میں شامل ہے۔ ان
کا ایک ہلکا سا عکس پیش خدمت ہے۔


کرم کلہ یا بند گوبھی: اس سبزی میں
یہ خوبی ہے کہ یہ نہایت سرعت سے ایسٹروجن کی
مقدار کو جسم میں کم کرتا ہے لہٰذا چھاتی کے سرطان میں
بہت مفید ہے۔


پیاز اور لہسن: ان دونوں میں 30 ایسے
اجزا پائے جاتے ہیں جو سرطان کو روکنے میں مفید ہیں۔
یہ نائٹرو سامینز (Nitrosamines)اور ایفلا پھل اور سبزیاں Image003ٹاکسنز (Alfatoxins)کا گھیرائو
کرکے ان کے زہر کو ختم کرتے ہیں۔ ان کا تعلق خاص کر پیٹ‘ پھیپڑوں
اور جگر کے سرطان سے ہوتا ہے۔


ٹماٹر: ٹماٹر کی چٹنی میں اگر زیتون
کا تیل ملا دیا جائے خواہ ایک ہی قطرہ کیوں نہ ہو
تو یہ مثانہ کے سرطان سے حفاظت کرتی ہے۔ ٹماٹر میں لائکوپین
Lycopeneموجود ہوتی
ہے جو نرخرے‘ معدے اور بڑی آنت کے
سرطان سے بچاتی ہے۔


سبزترکاریاں: ساگ‘ پالک‘ سلاد وغیرہ میں
تکسیر بیٹا کیروٹین اور فولک ایسڈ بہت بڑی
مقدار میں پائی جاتی ہے پھر کچھ مقدار میں لیوئن بھی
ہوتی ہے جو سرطان کے خاتمہ کے لیے اہم کردار ادا کرتی ہے۔


سیب: اس پھل میں قورسٹین (Quercetin)موجود ہوتا ہے جو پھیپھڑوں کے سرطان میں اہم کردار
ادا کرتا ہے۔


لیمو‘ کینو‘ موسمبی: ان تین پھلوں
میں قدرتی اجزاءکی بھرمار ہے جیسے کیروٹینائڈز
(Carotenoids)نے وینائڈ (Flarenoid)ٹرپین (Turpenes)لیمو نائڈ (Limonoids)اور کیومارن (Coumarin)یہ سب سرطان زدہ (کارسینوجن) اجزاءکو بے اثر کرتے ہیں۔ پھل اور سبزیاں Image004


چائے: چائے میں خاص کر سبز چائے میں اینٹی
اوکسی ڈینٹس کی بڑی مقدارپائی جاتی ہے جو گلٹیوں
کی جسامت کو کم کرتی ہے اور انہیں بڑھنے پھیلنے سے روکتی
ہے۔


انگور: اس پھل میں بھی کئی ایسے
اجزا پائے جاتے ہیں جو سرطان زدہ خلیوں کے خلاف مدافعت کرتے ہیں۔


سویابین: اس میں بیک وقت سرطان کے
خلاف مدافعت کرنے والے پانچ اجزا موجود ہیں۔ ان میں ایسٹروجن
شکن خصوصیات بھی موجود ہیں جن سے چھاتی اور .... مثانہ کے
سرطان کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ فائیو سیئرول Phytosterolاور اسپونن (Spomins)دونوں دافع سرطان اجزا اس میں موجود ہیں۔ اس میں
ایک نہایت اہم کیمیائی جز پایا جاتا ہے جو دنیا
کے سب سے تباہ کن سرطان (کاسینوجن) کو بننے ہی نہیں دیتا۔
یہ پھل اور سبزیاں Image009نائٹروسمین Nitrosamineہے جو جگر
کو سرطان میں مبتلا کردیتا ہے۔ سویا آسئو فیلوون Isoflavoneبھی موجود
ہے۔ جو چھاتی کے سرطان کے خلیوں کو تقریباً 30فیصد
گھٹا دیتا ہے۔

یاد رکھیے:گاجر اور ہرے پتے والی سبزیاں
پھیپھڑوں کے سرطان کو کم کرتی ہیں۔ گاجر بڑی آنت کے سرطان میں
مفید ہیں۔ مختلف پھل حلق‘ نرخرہ اور منہ کے کینسر میں
شافی ہے اور سبزیاں معدے اور لبلبے کے کینسر میں مفید
ہیں۔ پھولوں والی ترکاریاں غدہ تھائی رائڈ کے کینسر
کو کم کرتی ہیں۔
Back to top Go down
Sajid

Sajid


Posts : 277
Points : 5785
Reputation : 4
Join date : 29.07.2009
Age : 40
Location : Lahore (Pakistan)

پھل اور سبزیاں Empty
PostSubject: Re: پھل اور سبزیاں   پھل اور سبزیاں Icon_minitimeThu Aug 20, 2009 11:25 am

nice sharing jeee
Back to top Go down
Angel




Posts : 170
Points : 5646
Reputation : 1
Join date : 28.07.2009

پھل اور سبزیاں Empty
PostSubject: Re: پھل اور سبزیاں   پھل اور سبزیاں Icon_minitimeSun Aug 23, 2009 11:47 am

thnx for liking
Back to top Go down
sweety

sweety


Posts : 36
Points : 5450
Reputation : 4
Join date : 08.08.2009

پھل اور سبزیاں Empty
PostSubject: Re: پھل اور سبزیاں   پھل اور سبزیاں Icon_minitimeMon Aug 24, 2009 2:42 am

bht khoob achi information hai
Back to top Go down
Angel




Posts : 170
Points : 5646
Reputation : 1
Join date : 28.07.2009

پھل اور سبزیاں Empty
PostSubject: Re: پھل اور سبزیاں   پھل اور سبزیاں Icon_minitimeTue Aug 25, 2009 6:17 am

pasand kerne ka shukeriya
Back to top Go down
Sajid

Sajid


Posts : 277
Points : 5785
Reputation : 4
Join date : 29.07.2009
Age : 40
Location : Lahore (Pakistan)

پھل اور سبزیاں Empty
PostSubject: Re: پھل اور سبزیاں   پھل اور سبزیاں Icon_minitimeSat Aug 29, 2009 11:38 am

kuch paka ker khilao bh itu sahe phir maza hai na
Back to top Go down
Angel




Posts : 170
Points : 5646
Reputation : 1
Join date : 28.07.2009

پھل اور سبزیاں Empty
PostSubject: Re: پھل اور سبزیاں   پھل اور سبزیاں Icon_minitimeWed Sep 02, 2009 3:17 am

acha jee aap kiya khana psand kero ge ???
Back to top Go down
Sajid

Sajid


Posts : 277
Points : 5785
Reputation : 4
Join date : 29.07.2009
Age : 40
Location : Lahore (Pakistan)

پھل اور سبزیاں Empty
PostSubject: Re: پھل اور سبزیاں   پھل اور سبزیاں Icon_minitimeFri Sep 11, 2009 3:56 am

jo app khilao gay
Back to top Go down
roshani

roshani


Posts : 123
Points : 5500
Reputation : 2
Join date : 05.09.2009
Age : 40

پھل اور سبزیاں Empty
PostSubject: Re: پھل اور سبزیاں   پھل اور سبزیاں Icon_minitimeSat Sep 12, 2009 2:47 am

very nice sharing
Back to top Go down
Sajid

Sajid


Posts : 277
Points : 5785
Reputation : 4
Join date : 29.07.2009
Age : 40
Location : Lahore (Pakistan)

پھل اور سبزیاں Empty
PostSubject: Re: پھل اور سبزیاں   پھل اور سبزیاں Icon_minitimeSun Oct 04, 2009 4:59 am

khilane k liye mat kehna aub mai ne pehlay he keh diya hai angel ko sumjhi
Back to top Go down
Sponsored content





پھل اور سبزیاں Empty
PostSubject: Re: پھل اور سبزیاں   پھل اور سبزیاں Icon_minitime

Back to top Go down
 
پھل اور سبزیاں
Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Angels World :: Women Corner :: Kitchen & Cookery-
Jump to: