Angels World
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Angels World

Welcome to Angels World
 
HomeHome  Angel*Angel*  GalleryGallery  SearchSearch  Latest imagesLatest images  RegisterRegister  Log inLog in  
Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Latest topics
» Youtube keeps asking to link my account to google? make it stop!!?
محنت کی عظمت Icon_minitimeWed Aug 03, 2011 4:27 am by Guest

» PLEASE HELP!? youtube username ideas!?!?
محنت کی عظمت Icon_minitimeTue Aug 02, 2011 7:17 am by Guest

» چپکے چپکے
محنت کی عظمت Icon_minitimeTue Jul 13, 2010 8:22 am by Angel

» basan ki mithai
محنت کی عظمت Icon_minitimeFri Jun 18, 2010 7:15 am by Angel

» Chawal k pakore
محنت کی عظمت Icon_minitimeFri Jun 18, 2010 7:07 am by Angel

» CATS
محنت کی عظمت Icon_minitimeFri Jun 18, 2010 7:06 am by Angel

» MOHAMMAD PBUH
محنت کی عظمت Icon_minitimeFri Jun 18, 2010 6:31 am by Angel

» Emotion Uper Walay Member K Liye
محنت کی عظمت Icon_minitimeWed May 05, 2010 5:14 am by Angel

» candles-fire
محنت کی عظمت Icon_minitimeSat Feb 27, 2010 5:03 am by Angel

Navigation
 Portal
 Index
 Memberlist
 Profile
 FAQ
 Search
Affiliates
Affiliates
Angel 2

 

 محنت کی عظمت

Go down 
AuthorMessage
Angel




Posts : 170
Points : 5638
Reputation : 1
Join date : 28.07.2009

محنت کی عظمت Empty
PostSubject: محنت کی عظمت   محنت کی عظمت Icon_minitimeSun Jan 17, 2010 4:19 am


محنت کی عظمت Blue_gold


محنت کی عظمت

حضرت محمد محنت کی عظمت Pbuhکی خدمت میں ایک ضرورت مند نوجوان حاضر ہوا اور عرض کیا کہ اللہ کے رسول محنت کی عظمت Pbuh میری کچھ مدد فرمائیں۔ آپ محنت کی عظمت Pbuh نے اُس سے پوچھا کیا تمھارے پاس کوئی چیز ہے ؟ اس نے بتایا کہ اس کے گھر میں صرف دو چیزیں پیالا اور کمبل ہیں۔ آپ محنت کی عظمت Pbuh نے فرمایا کہ جاؤ وہ لیکر آؤ۔
نوجوان گھر سے چیزیں لے آیا تو آپ
محنت کی عظمت Pbuhنے پاس بیٹھے ہوئے صحابہ سے پوچھا کہ کون یہ پیالا خریدتا ہے ؟ ایک صحابی نے وہ پیالہ خرید لیا اور پیسے اللہ کے رسول محنت کی عظمت Pbuh کو دے دئیے آپ محنت کی عظمت Pbuh نے نوجوان کو پیسے دے کر کہا کہ وہ جائے اور بازار سے کلہاڑی خرید لائے۔ جب وہ کلہاڑی لے آیا تو آپ محنت کی عظمت Pbuh
نے اپنے ہاتھ سے اُس میں لکڑی کا دستہ ڈال کر کلہاڑی نوجوان کو دی اور
فرمایا کہ وہ جاکر جنگ
ل سے لکڑیاں کاٹ کر لائے، شہر میں آکر بیچے اور دس
دن کے بعد اپنے حالات بتائے۔
نوجوان دس دن کے بعد آپ محنت کی عظمت Pbuh کی خدمت میں حاضر ہوا تو وہ بہت خوش تھا۔ اس نے بتایا کہ اللہ کے رسول ! محنت کی عظمت Pbuh میں اچھا خاصا کما رہا ہوں۔ اب میں خرچ کرنے کے بعد کچھ پیسے بچا بھی لیتا ہوں
۔
آپ محنت کی عظمت Pbuh
نے ارشاد فرمایا کہ خود کما کر کھانا بھیک اور خیرات سے اچھا ہے۔ اللہ کے
کئی بڑے پیغمبر ہاتھ سے محنت کرکے رزق حلال کماتے تھے۔ حضرت نوح محنت کی عظمت Alayhis اور حضرت زکریا محنت کی عظمت Alayhis لکڑی کا کام کرتے تھے۔ حضرت داؤد محنت کی عظمت Alayhis لوہے کا کام کرتے تھے۔ حضرت آدم محنت کی عظمت Alayhis کھیتی باڑی کرتے تھے۔ اور حضرت ادریس محنت کی عظمت Alayhis
سلائی کا کام کرتے تھے۔ محنت میں اسی لئے عظمت ہے کہ انسان کو اپنے بازو
پر بھروسا ہوتا ہے اور وہ کسی دوسرے کی کمائی پر نظر نہیں رکھتے
Back to top Go down
 
محنت کی عظمت
Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Angels World :: ISLAMIC World :: Islamic Matters-
Jump to: